١٠١ : ٨
وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جس کی برائیاں نیکیوں پر غالب ہوں گی، اور برائیوں کا پلڑا بھاری اور نیکیوں کا ہلکا ہوگا۔
آیت ٨ of القَارعَة (١٠١ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے.