Skip to content
القَارعَة /

آیت ١٠

١٠١ : ١٠
القَارعَة آیات ١١
سورت · القَارعَة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠١ : ١٠

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ

تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ استفہام اس کی ہولناکی اور شدت عذاب کو بیان کرنے کے لئے ہے کہ وہ انسان کے وہم وتصور سے بالا ہے، انسانی علوم اس کا احاطہ نہیں کر سکتے اور اس کی کنہ نہیں جان سکتے۔