Skip to content

الطفيل بن عمرو بن طريف بن العاص

الإسم

طفیل بن عمرو بن طریف بن عاص

اسم الشهرة

طفیل بن عمرو دوسی -رضی اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

طفیل بن عمرو بن طریف بن عاص بن ثعلبہ دوسی ایک بڑے صحابی ہیں، اللہ کے رسول ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! دوس قبیلے نے نافرمانی کی ہے، لہذا آپ ان پر بد دعا کر دیجیے، یہ سن کر آپ ﷺ نے فرمایا: "اے اللہ! دوس قبیلے کو ہدایت عطا کر۔" مکہ میں مسلمان ہوئے اور اس کے بعد اپنى قوم کے علاقے میں واپس چلے گئے، بعد ازاں عمرۂ قضا کے موقعے پر اللہ کے رسول ﷺ سے ملے، فتح مکہ میں شامل رہے، سن 11ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
الطبقات الكبرى (4/ 179) الاستيعاب في معرفة الأصحاب (2/ 757) الإصابة في تمييز الصحابة (3/ 422) الأعلام للزركلي (3/227)