Skip to content

السائب بن يزيد بن سعيد

الإسم

سائب بن یزید بن سعید

اسم الشهرة

سائِبْ بن یزید -رضی اللہ عنہما-

نبذة مختصرة

سائب بن یزید بن سائب کندی ایک بڑے صحابی ہیں، سن 1ھ سے کچھ پہلے پیدا ہوئے۔ اللہ کے نبی ﷺ نے حجۃ الوداع کیا تو وہ اپنے والد کے ساتھ شریک ہوئے، ایک بار وہ بیمار تھے تو ان کی خالہ ان کو اللہ کے نبی ﷺ کے پاس لائیں، آپ نے ان کے سر پر ہاتھ رکھا اور دعا دی، پھر آپ نے وضو کیا تو انھوں نے آپ کے وضو کا پانی پیا اور ٹھیک ہو گئے، اس موقع پر انھوں نے مہر نبوت بھی دیکھی تھی، عمر فاروق -رضی اللہ عنہ- نے ان کو مدینے کے بازار کا نگراں بنایا تھا، مدینے میں وفات پانے والے وہ آخری صحابی تھے،سن 91ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
الاستيعاب في معرفة الأصحاب (2/ 576) تاريخ دمشق لابن عساكر (20/ 106) أسد الغابة (2/ 401) تهذيب الأسماء واللغات (1/ 208) الأعلام للزركلي (3/68)