Skip to content

أبو سعيد سعد بن مالك بن سنان الأنصاري الخدري

الإسم

ابو سعید سعد بن مالک بن سنان انصاری خُدری

اسم الشهرة

ابو سعید خُدری -رضی اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

سعد بن مالک بن سنان انصاری خزرجی خُدری۔ اپنی کنیت (ابوسعید) ہی سے مشہور ہیں، اللہ کے نبی ﷺ سے بڑی تعداد میں حدیث روایت کرنے والے لوگوں میں شامل ہیں، ان کی سب سے پہلی جنگ خندق تھی۔ اللہ کے نبی ﷺ کے ساتھ 12 غزوات میں شریک رہے، سن 74ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
الكنى والأسماء للإمام مسلم (1/ 353)، معجم الصحابة لابن قانع (1/ 258)، تاريخ مولد العلماء ووفياتهم (1/ 193)، رجال صحيح مسلم (1/ 232)، أسد الغابة (2/ 213)، الاستيعاب في معرفة الأصحاب (2/ 602)، الأعلام للزركلي (3/87).