Skip to content

أبو محذورة أوس بن معير الجمحي

الإسم

ابو محذورہ اوس بن معیر جمحی

اسم الشهرة

ابو محذورہ -رضی اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

ابو محذورہ اوس بن معیر قرشی جمحی ایک بڑے صحابی ہیں، ان کے اور ان کے والد کے نام کے بارے میں اختلاف ہے، غزوۂ حنین کے بعد مسلمان ہوئے، اللہ کے رسول ﷺ نے ان کی آواز کو خوب صورت بتایا اور ان کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی، تو وہ مسلمان ہو گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے مجھ کو اذان خود سکھائی، فرمایا : "کہو : اللہ اکبر، اللہ اکبر...الخ" جب انھوں نے اذان سیکھ لی، تو اللہ کے رسول ﷺ نے ان کو مکہ میں اپنا مؤذن مقرر کر دیا، ان سے کئی حدیثیں مروی ہيں، سنہ 59 میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
الطبقات الكبرى (6/7)، الاستيعاب (1/121)، أسد الغابة (1/329)، الوافي بالوفيات (9/254)، الإصابة في تمييز الصحابة (7/302)، الأعلام للزركلي (1/31).