Skip to content

جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ کیا گناہ کی وجہ سے مسلمان پر کفر کا حکم لگایا جاسکتا ہے؟

السؤال

س: جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ کیا گناہ کی وجہ سے مسلمان پر کفر کا حکم لگایا جاسکتا ہے؟

الجواب

ج:تو آپ کہیں کہ گناہ اور معاصی کے ارتکاب کی وجہ سے ایک مسلمان پر کفر کا حکم نہیں لگایا جاسکتا خواہ وہ گناہِ کبیرہ ہی کیوں نہ ہو، جب تک کہ وہ گناہ ان کفریہ گناہ میں سے نہ ہو جن پر کتاب وسنت کے شرعی نصوص دلالت کریں، اور جس گناہ کے کفر ہونے کے قائل صحابہ اور ائمہ ہیں، چنانچہ ایسا شخص اپنے ایمان پر برقرار رہے گا اور گنہگار اہل توحید میں شمار ہو گا تاحالیکہ وہ کفر اکبر یا شرک اکبر یا نفاق اکبر میں مبتلا نہ ہوجائے۔