Skip to content
اسلام، اللہ کے تمام رسولوں کا دین ہے

اسلام، اللہ کے تمام رسولوں کا دین ہے

یہ کتاب اسلام کو اس کی اصل روح کے مطابق خالص دینِ توحید کے طور پر پیش کرتی ہے، جو اللہ واحد ویکتا پر، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم الانبیاء ہونے پر، فرشتوں اور یومِ قیامت پر ایمان لانے کی تعلیم دیتا ہے اور عدل ومساوات کی اقدار کو راسخ کرتا ہے، یہ فطرت وعقل کا دین ہے جو اللہ کے حضور مکمل طور پر سر تسلیم خم کرنے کی دعوت دے کر دنیاوی اور اخروی سعادت کو یقینی بناتا ہے۔

زبان: lang_ur
تیار کردہ: مسجد حرام اور مسجد نبوی میں دینی امور کے کے ما تحت علمی کمیٹی
ورژن: 3.0

These files are generated automatically from the book's text; their layout may differ from the printed edition.

0%
Font size