Skip to content
زيارة المسجد النبوي الشريف

زيارة المسجد النبوي الشريف

مسجد نبوی شریف کی زیارت اور زائرین کے لیے تنبیہات وہدایات تالیف ڈاکٹر عبداللہ بن ناجی المخلافی شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے تقدیم تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں، جس نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد کی زیارت کو اللہ کی قربت کا ایک اہم ترین ذریعہ بنایا اور اس میں نماز پڑھنے کو بلندی درجات کا سبب بنایا۔ درود وسلام ہو سب سے پاک باز مخلوق ہمارے نبی محمدﷺ، آپ کے آل و اصحاب اور تا قیامت بھلائی کے ساتھ آپ کی پیروی کرنے والوں پر۔

0%
Font size