چھ بنیادی باتیں
مؤلف شیخ الاسلام محمد بن عبد الوهاب رحمه الله فرماتے ہیں: بسم اللہ الرحمن الرحیم نہایت تعجب کی بات اور غالب و برتر اللہ کی قدرت کی ایک بڑی نشانی(دین سے متعلق) چھ بنیادی باتيں ہیں, جنہیں اللہ نے عام لوگوں کے لئے کسى کے وہم و گمان سے کہیں بڑھ کر وضاحت سے بیان کیا ہے، لیکن اس کے باوجود دنیا کے بہت سے ذہین ترین اور فہم و فراست کے مالک لوگوں نے انھیں سمجھنے میں غلطیاں کیں اور اس معاملے میں بہت کم لوگ کھرے ثابت ہو پائے۔ پہلی بنیادی بات صرف اللہ کے لیے بلاشرکتِ غیرے دین کو خالص کرنا, اس کی ضد یعنی شرک باللہ کو کھول کھول کر بیان کرنااور قرآن کریم کے اکثر حصے کا اس بنیادی بات کو مختلف انداز سے ایسے…
These files are generated automatically from the book's text; their layout may differ from the printed edition.