٦٩ : ٤٧
فَمَا مِنكُم مِّنۡ أَحَدٍ عَنۡهُ حَٰجِزِينَ
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا.
Explanation & meanings · ١
- اس سے معلوم ہوا کہ حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) سچے رسول تھے، جن کو اللہ نے سزا نہیں دی، بلکہ دلائل و معجزات اور اپنی خاص تائید و نصرت سے انہیں نوازا۔