٦٩ : ٤٥
لَأَخَذۡنَا مِنۡهُ بِٱلۡيَمِينِ
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے.
Explanation & meanings · ١
- یا دائیں ہاتھ کے ساتھ اس کی گرفت کرتے، اس لئے کہ دائیں ہاتھ سے گرفت زیادہ سخت ہوتی ہے۔ اور اللہ کے دونوں ہاتھ ہی دائیں ہیں۔
آیت ٤٥ of الحَاقة (٦٩ : ٤٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
لَأَخَذۡنَا مِنۡهُ بِٱلۡيَمِينِ
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے.