٩٦ : ٢
خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِنۡ عَلَقٍ
جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا.
Explanation & meanings · ١
- مخلوقات میں سے بطور خاص انسان کی پیدائش کا ذکر فرمایا جس سے اس کا شرف واضح ہے۔
خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِنۡ عَلَقٍ
جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا.