Skip to content
التِّين /

آیت ٨

٩٥ : ٨

آیت ٨ of التِّين (٩٥ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

التِّين آیات ٨
سورت · التِّين
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٥ : ٨

أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَٰكِمِينَ

کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. جو کسی پر ظلم نہیں کرتا اور اس کے عدل ہی کا یہ تقاضا ہے کہ وہ قیامت برپا کرے اور ان کی داد رسی کرے جن پر دنیا میں ظلم ہوا۔ پہلے گزر چکا ہے کہ ایک ضعیف حدیث میں اس کا یہ جواب دینا منقول ہے۔ بَلَى، وَأَنَا عَلَى ذَلِكَ مِنَ الشَّاهِدِينَ ) ( الترمذي ) ۔