Skip to content
التِّين /

آیت ٧

٩٥ : ٧

آیت ٧ of التِّين (٩٥ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

التِّين آیات ٨
سورت · التِّين
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٥ : ٧

فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ

پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ انسان سے خطاب ہے، زجر وتوبیخ کے لئے۔ کہ اللہ نے تجھے بہترین صورت میں پیدا کیا اور وہ تجھے اس کے برعکس قعر مذلت میں بھی گرانے کی قدرت رکھتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس کے لئے دوبارہ پیدا کرنا کوئی مشکل نہیں۔ اس کے بعد بھی تو قیامت اور جزا کا انکار کرتا ہے؟