٩٣ : ١ وَٱلضُّحَىٰ قسم ہے چاشت کے وقت کی.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1چاشت ( ضُحًى) اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔