٩٣ : ٢
وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.
Explanation & meanings · ١
- سَجَى کے معنی ہیں سکن، جب ساکن ہو جائے۔ یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہو جاتی ہے۔
آیت ٢ of الضُّحى (٩٣ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.