٨٨ : ٢١
فَذَكِّرۡ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٞ
پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی آپ کا کام صرف تذکیر اور تبلیغ ودعوت ہے، اس کے علاوہ یا اس سے بڑھ کر نہیں۔
آیت ٢١ of الغَاشِية (٨٨ : ٢١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَذَكِّرۡ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٞ
پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں.