٨٨ : ٢٠
وَإِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی کس طرح اسے ہموار کرکے انسان کے رہنے کے قابل بنایا ہے، وہ اس پر چلتا پھرتا، کاروبار کرتا اور فلک بوس عمارتیں تعمیر کرتا ہے۔