Skip to content
الأعلى /

آیت ٦

٨٧ : ٦

آیت ٦ of الأعلى (٨٧ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الأعلى آیات ١٩
سورت · الأعلى
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٧ : ٦

سَنُقۡرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ

ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. حضرت جبرائیل (عليه السلام) وحی لے کر آتے تو آپ اسے جلدی جلدی پڑھتے تاکہ بھول نہ جائے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا، اس طرح جلدی نہ کریں۔ نازل شدہ وحی ہم آپ کو پڑھوائیں گے یعنی آپ کی زبان پر جاری کر دیں گے، پس آپ اسے بھولیں گے نہیں۔ مگر جسے اللہ چاہے گا، لیکن اللہ نے ایسا نہیں چاہا، اس لئے آپ کو سب کچھ یاد ہی رہا۔ بعض نے کہا کہ اس کا مفہوم ہے کہ جن کو اللہ منسوخ کرنا چاہے گا وہ آپ کو بھلوا دے گا۔ ( فتح القدیر ) ۔