٨٧ : ٥
فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحۡوَىٰ
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.
Explanation & meanings · ١
- گھاس خشک ہو جائے تو اسے غُثَاءً کہتے ہیں، أَحْوَى سیاہ کر دیا۔ یعنی تازہ اور شاداب گھاس کو ہم سکھا کر سیاہ کوڑا بھی کر دیتے ہیں۔
آیت ٥ of الأعلى (٨٧ : ٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحۡوَىٰ
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.