٨٤ : ١٦
فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلشَّفَقِ
مجھے شفق کی قسم ! اور رات کی!
Explanation & meanings · ١
- شَفَقٌ، اس سرخی کو کہتے ہیں جو سورج غروب ہونے کے بعد آسمان پر ظاہر ہوتی ہے اور عشا کا وقت شروع ہونے تک رہتی ہے۔
آیت ١٦ of الانشِقَاق (٨٤ : ١٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلشَّفَقِ
مجھے شفق کی قسم ! اور رات کی!