Skip to content
الانشِقَاق /

آیت ١٥

٨٤ : ١٥

آیت ١٥ of الانشِقَاق (٨٤ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الانشِقَاق آیات ٢٥
سورت · الانشِقَاق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٤ : ١٥

بَلَىٰٓۚ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرٗا

کیوں نہیں ، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا.

Explanation & meanings · ٢
  1. ایک ترجمہ اس کا یہ بھی ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ نہ لوٹے اور دوبارہ زندہ نہ ہو، یا بَلَى، کیوں نہیں، یہ ضرور اپنے رب کی طرف لوٹے گا۔
  2. یعنی اس سے اس کا کوئی عمل مخفی نہیں تھا۔