٨٤ : ١٧
وَٱلَّيۡلِ وَمَا وَسَقَ
اور اس کی جمع کرده چیزوں کی قسم.
Explanation & meanings · ١
- اندھیرا ہوتے ہی ہر چیز اپنےماویٰ اور مسکن کی طرف جمع اور سمٹ آتی ہے یعنی رات کا اندھیرا جن چیزوں کو اپنے دامن میں سمیٹ لیتا ہے۔
آیت ١٧ of الانشِقَاق (٨٤ : ١٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱلَّيۡلِ وَمَا وَسَقَ
اور اس کی جمع کرده چیزوں کی قسم.