٨٣ : ٣٦
هَلۡ ثُوِّبَ ٱلۡكُفَّارُ مَا كَانُواْ يَفۡعَلُونَ
کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا.
Explanation & meanings · ١
- ثُوِّبَ بمعنی أُثِيبَ، بدلہ دے دیئے گئے، یعنی کیا کافروں کو، جو کچھ وہ کرتے تھے، اس کا بدلہ دے دیا گیا ہے۔