٨٣ : ٢٩
إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجۡرَمُواْ كَانُواْ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ يَضۡحَكُونَ
گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی انہیں حقیر جانتے ہوئے ان کا استہزا کرتے اور مذاق اڑاتے تھے۔
آیت ٢٩ of المُطَففين (٨٣ : ٢٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجۡرَمُواْ كَانُواْ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ يَضۡحَكُونَ
گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے.