Skip to content
المُطَففين /

آیت ٣٠

٨٣ : ٣٠

آیت ٣٠ of المُطَففين (٨٣ : ٣٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُطَففين آیات ٣٦
سورت · المُطَففين
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٣ : ٣٠

وَإِذَا مَرُّواْ بِهِمۡ يَتَغَامَزُونَ

اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.

Explanation & meanings · ١
  1. غَمْزٌ کے معنی ہوتے ہیں، پلکوں اور ابروں سے اشارہ کرنا۔ یعنی ایک دوسرے کو اپنی پلکوں اور ابروں سے اشارہ کر کے ان کی تحقیرا ور ان کے مذہب پر طعن کرتے۔