Skip to content
المُطَففين /

آیت ٢٧

٨٣ : ٢٧

آیت ٢٧ of المُطَففين (٨٣ : ٢٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُطَففين آیات ٣٦
سورت · المُطَففين
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٣ : ٢٧

وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسۡنِيمٍ

اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی.

Explanation & meanings · ١
  1. تَسْنِيمٌ کےمعنی، بلندی کے ہیں، اونٹ کی کوہان، جو اس کےجسم سےبلند ہوتی ہے، اسے سِنَامٌ کہتےہیں۔ قبر کے اونچا کرنے کو بھی تَسْنِيمُ الْقُبُورِ کہا جاتا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ اس میں تسنیم شراب کی آمیزش ہوگی جو جنت کے بالائی علاقوں سے ایک چشمے کے ذریعے سے آئے گی۔ یہ جنت کی بہترین اور اعلیٰ شراب ہوگی۔