٨١ : ٢١
مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی فرشتوں کے درمیان اس کی اطاعت کی جاتی ہے۔ وہ فرشتوں کا مرجع اور مطاع ہے نیز وحی کےسلسلے میں امین ہے۔
آیت ٢١ of التَّكوير (٨١ : ٢١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین ہے.