Skip to content
النَّبَإ /

آیت ٩

٧٨ : ٩

آیت ٩ of النَّبَإ (٧٨ : ٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّبَإ آیات ٤٠
سورت · النَّبَإ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٨ : ٩

وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتٗا

اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.

Explanation & meanings · ١
  1. سُبَاتٌ کے معنی قطع کرنے کے ہیں۔ رات بھی انسان وحیوان کی ساری حرکتیں منقطع کر دیتی ہے تاکہ سکون ہو جائے اور لوگ آرام کی نیند سو لیں۔ یا مطلب ہے کہ رات تمہارے اعمال کاٹ دیتی ہے یعنی عمل کے سلسلے کو ختم کر دیتی ہے۔ عمل ختم ہونے کا مطلب آرام ہے۔