٧٨ : ٣٦
جَزَآءٗ مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابٗا
(ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا)یہ بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا.
Explanation & meanings · ١
- عَطَاءً کے ساتھ حِسَابٌ مبالغے کے لئے آتا ہے، یعنی اللہ کی داد ودہش کی وہاں فراوانی ہوگی۔