Skip to content
النَّبَإ /

آیت ٢٧

٧٨ : ٢٧

آیت ٢٧ of النَّبَإ (٧٨ : ٢٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّبَإ آیات ٤٠
سورت · النَّبَإ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٨ : ٢٧

إِنَّهُمۡ كَانُواْ لَا يَرۡجُونَ حِسَابٗا

انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ پہلے جملے کی تعلیل ہے۔ یعنی وہ مذکورہ سزا کے اس لئے مستحق قرار پائے کہ عقیدۂ بعث بعدالموت کے وہ قائل ہی نہیں تھے کہ حساب کتاب کی وہ امید رکھتے۔