٧٨ : ٢٦ جَزَآءٗ وِفَاقًا (ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یعنی یہ سزا ان کے ان اعمال کےمطابق ہے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں۔