Skip to content
النَّبَإ /

آیت ٢١

٧٨ : ٢١

آیت ٢١ of النَّبَإ (٧٨ : ٢١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّبَإ آیات ٤٠
سورت · النَّبَإ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٨ : ٢١

إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادٗا

بیشک دوزخ گھات میں ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. گھات ایسی جگہ کو کہتے ہیں، جہاں چھپ کر دشمن کا انتظار کیا جاتا ہے تاکہ وہاں سے گزرے تو فوراً اس پر حملہ کر دیا جائے۔ جہنم کے داروغے بھی جہنمیوں کے انتظار میں اسی طرح بیٹھے ہیں یا خود جہنم اللہ کے حکم سے کفار کے لئے گھات لگائے بیٹھی ہے۔