٧٨ : ١٥
لِّنُخۡرِجَ بِهِۦ حَبّٗا وَنَبَاتٗا
تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں.
Explanation & meanings · ١
- حَبٌّ ( دانا ) وہ اناج جسے خوراک کے لئے ذخیرہ کر لیا جاتا ہے، جیسے گندم، چاول، جو، مکئی وغیرہ اور نبات، سبزیاں اور چارہ وغیرہ جو جانور کھاتے ہیں۔