٧٨ : ١٦ وَجَنَّٰتٍ أَلۡفَافًا اور گھنے باغ (بھی اگائیں).1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1أَلْفَافًا شاخوں کی کثرت کی وجہ سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے درخت یعنی گھنے باغ۔