Skip to content
الإنسَان /

آیت ١٢

٧٦ : ١٢

آیت ١٢ of الإنسَان (٧٦ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الإنسَان آیات ٣١
سورت · الإنسَان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٦ : ١٢

وَجَزَىٰهُم بِمَا صَبَرُواْ جَنَّةٗ وَحَرِيرٗا

اور انہیں ان کے صبر کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے.

Explanation & meanings · ١
  1. صبر کا معنی ہے دین کے راستے میں جو تکلفیں آئیں انہیں خندہ پیشانی سے برداشت کرنا اللہ کی اطاعت میں نفس کی خواہشات اور لذات کو قربان کرنا اور معصیتوں سے اجتناب کرنا۔