٧٥ : ٣١
فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔
فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.