٧٥ : ٣٢ وَلَٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یعنی رسول کو جھٹلایا اور ایمان و اطاعت سے روگردانی کی۔