Skip to content
نُوح /

آیت ١٠

٧١ : ١٠
نُوح آیات ٢٨
سورت · نُوح
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧١ : ١٠

فَقُلۡتُ ٱسۡتَغۡفِرُواْ رَبَّكُمۡ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارٗا

اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ (اور معافی مانگو) وه یقیناً بڑا بخشنے واﻻ ہے.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی ایمان اور اطاعت کا راستہ اپنالو، اور اپنے رب سے گزشتہ گناہوں کی معافی مانگ لو۔
  2. وہ توبہ کرنے والوں کے لئے بڑا رحیم و غفار ہے۔