٥٦ : ٨
فَأَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ
پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.
Explanation & meanings · ١
- اس سے عام مومنین مراد ہیں جن کو ان کے اعمال نامے دائیں ہاتھوں میں دیئے جائیں گے جو ان کی خوش بختی کی علامت ہوگی۔