٥٦ : ٤٥
إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُتۡرَفِينَ
بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی دنیا میں آخرت سے غافل ہو کر عیش و عشرت کی زندگی میں ڈوبے ہوئے تھے۔
آیت ٤٥ of الوَاقِعة (٥٦ : ٤٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُتۡرَفِينَ
بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے.