Skip to content
الذَّاريَات /

آیت ٢٤

٥١ : ٢٤
الذَّاريَات آیات ٦٠
سورت · الذَّاريَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥١ : ٢٤

هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ضَيۡفِ إِبۡرَٰهِيمَ ٱلۡمُكۡرَمِينَ

کیا تجھے ابراہیم (علیہ السلام) کے معزز مہمانوں کی خبر بھی پہنچی ہے؟

Explanation & meanings · ١
  1. هَلْ استفہام کے لئے ہے جس میں نبی (صلى الله عليه وسلم) کو یہ تنبیہ ہے کہ اس قصے کا تجھے علم نہیں، بلکہ ہم تجھے وحی کے ذریعے سے مطلع کر رہے ہیں۔