Skip to content
الزُّخرُف /

آیت ٧٧

٤٣ : ٧٧

آیت ٧٧ of الزُّخرُف (٤٣ : ٧٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الزُّخرُف آیات ٨٩
سورت · الزُّخرُف
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٣ : ٧٧

وَنَادَوۡاْ يَٰمَٰلِكُ لِيَقۡضِ عَلَيۡنَا رَبُّكَۖ قَالَ إِنَّكُم مَّٰكِثُونَ

اور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک ! تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کردے، وه کہے گا کہ تمہیں تو (ہمیشہ) رہنا ہے.

Explanation & meanings · ٣
  1. مالک، داروغۂ جہنم کا نام ہے۔
  2. یعنی ہمیں موت ہی دے دے تاکہ عذاب سے جان چھوٹ جائے۔
  3. یعنی وہاں موت کہاں؟ لیکن یہ عذاب کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوگی، تاہم اس کے بغیر چارہ بھی نہیں ہوگا۔