Skip to content
المؤمنُون /

آیت ١١٦

٢٣ : ١١٦

آیت ١١٦ of المؤمنُون (٢٣ : ١١٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المؤمنُون آیات ١١٨
سورت · المؤمنُون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٣ : ١١٦

فَتَعَٰلَى ٱللَّهُ ٱلۡمَلِكُ ٱلۡحَقُّۖ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡكَرِيمِ

اللہ تعالیٰ سچا بادشاه ہے وه بڑی بلندی واﻻ ہے ۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی بزرگ عرش کا مالک ہے.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی وہ اس سے بہت بلند کہ وہ تمہیں بغیر کسی مقصد کے یوں ہی ایک کھیل کے طور پر بےکار پیدا کرے۔ اور تم جو چاہو کرو، تم سے اس کی کوئی باز پرس ہی نہ ہو۔ بلکہ اس نے تمہیں ایک خاص مقصد کے تحت پیدا کیا ہے اور وہ ہے اس کی عبادت کرنا۔ اسی لئے آگے فرمایا وہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔
  2. عرش کی صفت کریم بیان فرمائی کہ وہاں سے رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے۔