Skip to content
انبیاء /

آیت ٢٦

٢١ : ٢٦

آیت ٢٦ of انبیاء (٢١ : ٢٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

انبیاء آیات ١١٢
سورت · انبیاء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢١ : ٢٦

وَقَالُواْ ٱتَّخَذَ ٱلرَّحۡمَٰنُ وَلَدٗاۗ سُبۡحَٰنَهُۥۚ بَلۡ عِبَادٞ مُّكۡرَمُونَ

(مشرک لوگ) کہتے ہیں کہ رحمٰن اوﻻد واﻻ ہے (غلط ہے) اس کی ذات پاک ہے، بلکہ وه سب اس کے باعزت بندے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی تمام پیغمبر بھی یہی توحید کا پیغام لے کر آئے۔