Skip to content
المَاعُون /

آیت ٢

١٠٧ : ٢

آیت ٢ of المَاعُون (١٠٧ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَاعُون آیات ٧
سورت · المَاعُون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٧ : ٢

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ

یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. اس لئے کہ ایک توبخیل ہے۔ دوسرا، قیامت کا منکر ہے، بھلا ایسا شخص یتیم کے ساتھ کیوں کر حسن سلوک کر سکتا ہے؟ یتیم کے ساتھ تو وہی شخص اچھا برتاؤ کرے گا جس کے دل میں مال کے بجائے انسانی قدروں اور اخلاقی ضابطوں کی اہمیت ومحبت ہوگی۔ دوسرے اسے اس امر کا یقین ہو کہ اس کے بدلے میں مجھے قیامت والے دن اچھی جزا ملے گی۔