Skip to content
المَاعُون /

آیت ١

١٠٧ : ١

آیت ١ of المَاعُون (١٠٧ : ١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَاعُون آیات ٧
سورت · المَاعُون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٧ : ١

أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ

کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

Explanation & meanings · ١
  1. رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کو خطاب ہے اور استفہام سے مقصد اظہار تعجب ہے۔ رویت معرفت کے مفہوم میں ہے اور دین سے مراد آخرت کا حساب اور جزا ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ کلام میں حذف ہے۔ اصل عبارت ہے (کیا تو نےاس شخص کو پہچانا جو روز جزا کو جھٹلاتا ہے؟ آیا وہ اپنی اس بات میں صحیح ہے یا غلط؟