١٠٧ : ٣
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا.
Explanation & meanings · ١
- یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہوں گی ورنہ یہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔
آیت ٣ of المَاعُون (١٠٧ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا.