١٠٥ : ٥
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی ان کے اجزائے جسم اس طرح بکھر گئے جیسےکھائی ہوئی بھوسی ہوتی ہے۔
آیت ٥ of الفِيل (١٠٥ : ٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.